90 فیصد عوام جسم نمایاں کرنیوالا لباس نہیں پہنتے’ عروب جتوئی
لاہور (آئی این پی) سوشل میڈیا انفلوئنسر عروب جتوئی نے فیشن ڈیزائنرز پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے ملبوسات تیار کریں جو عام لوگوں کی پسند، آرام اور روزمرہ ضروریات کے مطابق ہوں ۔ ان کا کہنا ہے کہ زیادہ تر عوام روزمرہ زندگی میں جسم کو نمایاں کرنیوالے لباس نہیں پہنتے۔ ، اس [...]
