برائلر گوشت 22روپے کلو مہنگا فارمی انڈے28روپے درجن سستے
لاہور( این این آئی)شہر میںپرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 22روپے اضافے سے 563روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15 روپے اضافے سے388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت28روپے کمی سے 239روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20 روپے [...]
