غیرقانونی گرین نمبر پلیٹ’ پولیس فلیشر لگانے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے بھائی کے خلاف مقدمہ
لاہور(این این آئی) ڈیفنس فیز 5 میں نجی گاڑی پر غیرقانونی گرین نمبر پلیٹس اور پولیس فلیشر لائٹس لگانے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ڈی ایس پی محمد اشفاق کی نگرانی میں کارروائی کے دوران گاڑی کے ڈرائیور سے غیرقانونی گرین نمبر پلیٹس اور پولیس فلیشر لائٹس [...]
