تھرپارکر ایمبولینس دھماکا جاں بحق افراد کی تعداد 10ہوگئی
کراچی/تھرپارکر(این این آئی)تھرپارکر کے علاقے نگرپارکر کے گاؤں ڈانو دھاندل میں بنیادی صحت مرکز (بی ایچ یو پلس) میں کھڑی پیپلز پرائمری ہیلتھ کیئر انیشی ایٹو (پی پی ایچ آئی) کی ایمبولینس میں آکسیجن سلنڈر تبدیل کرنے کے دوران دھماکے اور آگ لگنے کے افسوسناک واقعے میںجاں بحق افراد کی تعداد 10 افرادہوگئی ہے ۔ [...]
