Depository of News

پولیس نے چار سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کو پیاروں سے ملوا دیا

newsdepo.com · world

لاہور(این این آئی)وحدت کالونی سے چار سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون نرگس بی بی کو ضلع بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد سے بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا۔ انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو تلاش کیا اور ورثا کے حوالے کرنے کے لیے ضروری اقدامات کیے۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان [...]

Read full article →