Depository of News

لاہور سے بچوں کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم گرفتار

newsdepo.com · world

لاہور(این این آئی) لاہور پولیس نے سوشل میڈیا پر بچوں کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ڈی آئی جی آپریشنز کے ترجمان کے مطابق ایک شخص نے شکایت کی کہ اس کے کم سن بھتیجے اور بھانجے کے غیر فطری فعل کی ویڈیو وائرل ہوئی جس پر انہیں تشویش ہے۔ترجمان نے بتایا [...]

Read full article →