پاکستان کو تقسیم کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا اور ملک انشاء اللہ قائم و دائم رہے گا، حنیف عباسی
کراچی (این این آئی) بنگلہ دیش کے ڈپٹی ہائی کمشنر ثاقب صداقت نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے اور باہمی روابط کو مزید مستحکم بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی تاجر بنگلہ دیش کا دورہ کریں اور نمائشوں میں شرکت کریں۔ اس ضمن میں بنگلہ دیشی قونصلیٹ نہ صرف [...]
