موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کیلئے جدید زرعی طریقوں کا فروغ ناگزیر:سلمیٰ بٹ
لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمیٰ بٹ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے اثرات سے نمٹنے، غذائی تحفظ یقینی بنانے اور عوام کو معیاری و ملاوٹ سے پاک خوراک کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث بڑھتا ہوا درجہ حرارت، پانی کی قلت [...]
