تعلیمی پروگراموں کو صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ کرنا ضروری ہے: رانا مشہود خان
بیجنگ (این این آئی)وزیراعظم یوتھ پروگرام (پی ایم وائے پی )کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے فنی و پیشہ ورانہ تعلیم، تکنیکی تربیت اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے بین الاقوامی شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی پروگراموں کو صنعتی ضروریات سے ہم [...]
