اے آئی سے متعلق عوامی غصے میں مزیداضافہ ہوگا، انسٹا گرام کے سربراہ کی پیشگوئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)انسٹا گرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے پیشگوئی کی ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے حوالے سے عوامی غصے یا مایوسی میں آنے والے وقت میں مزید اضافہ ہوگا۔ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران ایڈم موسیری نے کہا کہ آنے والے برسوں میں اے آئی کے خلاف غصے میں اضافہ [...]
