چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی و دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے’ طلائی زیورات’ موبائل فون’ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہڈیارہ میں قیوم سے 3لاکھ روپے اور موبائل فون’چوہنگ میں ابرار سے 2لاکھ 42 ہزار روپے اور موبائل فون’ غازی آباد میں زمان سے [...]
