Depository of News

سمارٹ سیف سٹیز منصوبے ‘ 337 نئی ملازمتوں کی منظوری

newsdepo.com · world

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب حکومت نے سمارٹ سیف سٹیز منصوبے کے دوسرے مرحلے میں 337 نئی ملازمتیں دینے کی منظوری دے دی۔ منصوبے کے دوسرے مرحلے کے لیے مجموعی طور پر ایک ارب 48 کروڑ 93 لاکھ روپے کے فنڈز درکار ہوں گے۔ذرائع کے مطابق سمارٹ سیف سٹیز منصوبے کے لیے نئی آسامیوں اور سالانہ آپریشنل اخراجات [...]

Read full article →