پاکستان 2 سال سے غیرملکی سیاحوں کی پہلی ترجیح بنا رہا
لاہور(کرائم رپورٹر)پاکستان گزشتہ دو سال کے دوران غیرملکی سیاحوں کی پہلی ترجیح بنا رہا، 2024ء اور 2025ء میں مجموعی طور پر 44لاکھ سے زائد افراد سیاحتی ویزوں پر پاکستان آئے۔ایف آئی اے نے مربوط سرحدی نظام کی مدد سے رپورٹ تیار کرلی۔ایک رپورٹ کے مطابق 2024ء کے دوران 21لاکھ 83ہزار غیرملکی سیاح پاکستان آئے، سیاحوں [...]
