آصفہ بھٹو کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مستحق خاندانوں کی معاونت بڑھانے پر زور
اسلام آباد(ویب ڈیسک)خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں ان کی زیرِ صدارت پروگرام کے مختلف اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔آصفہ بھٹو زرداری نے خواتین کو بااختیار بنانے اور مستحق خاندانوں کی معاونت میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کردار [...]
