Depository of News

چشمہ شوگر ملز ٹو ڈیرہ کے 17 میں سے 11 مغوی ملازمین بازیاب

newsdepo.com · world

ڈیرہ غازی خان ( مانیٹرنگ ڈیسک) چشمہ شوگر ملز ٹو کے اغوا ہوئے 17ملازمین میں سے 11بازیاب، 5سکیورٹی گارڈز باقی ہیں۔ چشمہ شوگر ملز ٹو کے 21اکتوبر کو اغوا کیے گئے 17میں سے 11ملازمین واپس پہنچ گئے، پانچ سکیورٹی گارڈز تاحال بازیاب نہیں ہوسکے۔ذرائع کے مطابق اغوا ملازمین کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا [...]

Read full article →