سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا برقرار رہیں گے: تحریک انصاف
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمد سہیل آفریدی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں اور عہدیداروں کو وزیراعلی کی تبدیلی کا ایجنڈا پیش کرنے سے روک دیا گیا ہے۔بیرسٹر گوہر علی خان [...]
