وسیم اکرم کی فاسٹ بولنگ کا راز سخت محنت نیٹ پر طویل بولنگ سپیل تھا مسعود خان
لاہور (خبریں ڈیجیٹل) پاکستان کے معروف فرسٹ کلاس کرکٹر اور نامور بولنگ کوچ سعود خان نے کہا ہے کہ دنیا کے عظیم ترین فاسٹ بولر وسیم اکرم کا اصل راز ان کی بے پناہ سخت محنت، نیٹ پر طویل بولنگ سپیل اور وقت کی سخت پابندی تھی۔ خبریں ڈیجیٹل سے خصوصی اور تفصیلی گفتگو کرتے [...]
