PTA کاغیرفعال، منسوخ سمزپررجسٹرڈ واٹس ایپ اکائونٹس بلاک کرنیکا فیصلہ
لاہور (این این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے غیرفعال اور منسوخ شدہ موبائل سمز سے منسلک واٹس ایپ اکائونٹس بلاک کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق غیرفعال سمز پر رجسٹرڈ واٹس ایپ اکائونٹس کے غلط استعمال کا خدشہ ہے، جس کے پیش نظر فراڈ اور غیر قانونی سرگرمیوں کی [...]
