شافع حسین ‘ فیصل ایوب کی زیرصدارت انرجی ڈیپارٹمنٹ میں اہم اجلاس
لاہور (ین این آئی)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے انرجی ڈیپارٹمنٹ جیل روڈ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے صوبائی وزیر توانائی فیصل ایوب کھوکھر کے ہمراہ اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں پنجاب کے صنعتی مراکز میں انڈسٹری کو سستی،معیاری اور قابلِ اعتماد بجلی کی فراہمی کی تجاویز کا جائزہ [...]
