ہائی کمشنر ٹیپو عثمان کی پاکستان سوسائٹی کے 75ویں سالانہ عشائیے میں شرکت
لندن(مقیم احمد)برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر اور پاکستان سوسائٹی کے اعزازی صدر ٹیپو عثمان نے لندن میں لنکنز اِن (Lincoln’s Inn) کے تاریخی گریٹ ہال میں منعقدہ پاکستان سوسائٹی کے75ویں سالانہ عشائیے میں شرکت کی۔ عشائیے میں پاکستان سوسائٹی کے چیئرمین میجر جنرل(ریٹائرڈ) شیمس کیر (Seumas Kerr)، ٹرسٹیز، عہدیداران، اراکین اور برطانیہ میں پاکستان [...]
