مذاکرات بحال کریں امریکہ کا ایران کو خط پاسدران انقلاب کا ابنائے ہر مز امریکی ڈرون تباہ کرنے کا دعوی
تہران ، واشنگٹن ( نیوز ایجنسیاں) امریکہ نے ایران کو مذاکرات کیلئے خط لکھ دیا۔ ادھر پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کے اوپر امریکی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ ادھر امریکی نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کرلی ہے جبکہ [...]
