سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات ‘ سید امجد علی صدرمنتخب
لاہور (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں صدارتی نشست پر ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق انڈیپنڈنٹ گروپ کے امیدوار سید امجد علی شاہ نے کامیابی حاصل کرلی۔ انہوں نے لاہور کے پولنگ اسٹیشن سے 644 ووٹ حاصل کیے، جبکہ پروفیشنل گروپ کے [...]
