Depository of News

24 گھنٹوں میں 749 ٹارگٹڈ کاروائیاں 239 حوثی ہلاک

newsdepo.com · world

صنعا، ریاض، لندن ( نیوز ایجنسیاں) یمنی فوج نے 24 گھنٹوں میں 749 ٹارگٹڈ کارروائیوں میں 239 حوثی ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ سعودی فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سعودیہ کی جانب داغا گیاحوثی بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کردیا ہے، ادھر برطانیہ نے اپنے شہریوں کیلئے ضروری [...]

Read full article →