کارسرکار میں مداخلت، ایمان مزاری ہادی علی کو10,10 سال قید کی سزا
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں ) انسداد دہشت گردی عدالت نے بیرئیر ہٹانے اور کارسرکار میں مداخلت کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10سال قید کی سزا سنادی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے اڈیالہ جیل میں فیصلہ سنایا جس میں ایمان مزاری اور ہادی علی [...]
