جنرل ہسپتال میں سٹروک کارڈ تقسیم کسی کا علاج نہیں رکنا چاہیے مریم نواز
لاہور( اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا زشریف نے سٹروک ڈے پر پانچ ارب روپے کے اضافی فنڈز دینے، ہر ڈویژنل ہیڈ کوارٹر پر سٹروک سنٹر، کارڈیک، پیڈیاٹرک سنٹر اور کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کیا ہے۔جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہارٹ ٹرانسپلانٹ سرجری جلد شروع کرنے کا اعلان بھی کیا۔ وزیراعلیٰ مریم [...]
