Depository of News

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی فتنہ الہندوستان کا دہشت گرد ہلاک

newsdepo.com · world

کوئٹہ(نیوز ایجنسیاں ) سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3کے تحت فتنہ الہندوستان کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں ۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ کے علاقے میناز میں انٹیلی جنس بیس آپریشن کر کے فتنہ الہندوستان کے ایک دہشتگرد کو جہنم واصل کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بولیدہ کے علاقے [...]

Read full article →