انگور اڈہ واقعے پر افغان طالبان رجیم کا بیان جھوٹا اور من گھڑت:وزارت اطلاعات
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں ) وزارت اطلاعات و نشریات نے انگور اڈہ واقعے پر افغان طالبان رجیم کے بیان کو جھوٹا اور من گھڑت قرار دے دیا۔وزارت اطلاعات و نشریات سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انگور اڈہ واقعے پر افغان طالبان کا جھوٹا بیانیہ ان کے فریب پر مبنی طرزِ عمل کا عکاس [...]
