پاک چین دوستی ہسپتال کا افتتاح پاکستان ترکیہ ایک دل دو روحیں ہیں شہباز شریف
اسلام آباد ( نامہ نگار خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاک چین دوستی ہسپتال کا افتتاح کردیا۔ اس کے علاوہ ترکیہ کے 103 ویں یوم جمہوریہ پر ترک صدر اردوان، حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ترکیہ ایک دول، دو روحیں ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان چائنا [...]
