وزیر خزانہ سے سعودی سفیرکی ملاقات اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں)وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب سے مملکتِ سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر راجح تامی البقمی نے خیرسگالی ملاقات کی جس میں دوطرفہ اقتصادی تعاون، تجارت، سرمایہ کاری اور مشترکہ ترجیحات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیرِ خزانہ نے سعودی سفیر کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان اور سعودی [...]
