Depository of News

سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان کا ملائیشیا کے ہم منصب سے رابطہ’دفاعی تعاون مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

newsdepo.com · world

ریاض(این این آئی)سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان کا ملائیشیا کے ہم منصب خالد بن نور الدین سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق حالیہ علاقائی صورتحال اور حوثیوں کے حملوں کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر دونوں رہنماوں نے دفاعی تعاون مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

Read full article →