ایس پی صدر انعم شیر کا تھانہ مندرہ اور تھانہ گوجرخان کا سرپرائز وزٹ
مندرہ ( بیورو رپورٹ)ایس پی صدر انعم شیر کا تھانہ مندرہ اور تھانہ گوجرخان کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی انتظامات اور پولیس کارکردگی کا جائزہ ، تفصیلات کے مطابق ایس پی صدر انعم شیر نے تھانہ مندرہ اور تھانہ گوجرخان کا سرپرائز وزٹ کیا، جہاںانہوں نے تھانوں کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات، کوت اور عمارتوں کا [...]
