وفاقی سرکاری ملازمین، لاہور کے رہائشیوں کیلئے اہم خوشخبری
اسلام آباد(پ ر) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاسنگ اتھارٹی (FGEHA)، اور اسمارٹ سٹی ہاسنگ لاہور کے مابین ڈائریکٹر جنرل FGEHA، کیپٹن(ر) ظفر اقبال کی موجودگی میں لاہور میں رہائشی منصوبے کے آغازکے لیے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلایز ہاسنگ اتھارٹی کی جانب سے ڈائریکٹر جوائنٹ ونچر فیض عمر ،جبکہ سمارٹ سٹی [...]
