راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات کا نہ رکنے والا سلسلہ بدستور جاری
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے علاقوں میں غیر قانونی،بغیر نقشہ، خلاف ضابطہ کمرشل بلڈنگز ،مارکیٹوں،پلازوں اور بڑے بڑے گوداموں کی تعمیرات کا نہ رکنے والا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے باعث قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا جارہا ہے، میونسپل آفیسر پلاننگ سہیل اسلم سمیت شعبہ بلڈنگ برانچ کے کرپٹ اور [...]
