رحیم آباد میڈین اور سروس روڈ کی گرین بیلٹس میں پودے لگانیکا کام مکمل
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے شہر کو سرسبز، صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے کے لیے جاری اقدامات کے تحت رحیم آباد میڈین اور سروس روڈ کی گرین بیلٹس میں پودے لگانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ شجرکاری کے اس اقدام سے سروس روڈ کے اطراف سرسبز و شاداب مناظر نمایاں ہونے [...]
