اسلام آباد میں بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار کا انعقاد
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کیئر پلس میڈیکل سینٹر، جی-8 مرکز اسلام آباد کے زیر اہتمام بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار کا انعقاد ارمان نیکسس کے تعاون سے کروایاگیا، جس میں خواتین کی صحت کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے پر خصوصی زور دیا گیا۔سیمینار 24 اکتوبر کو کیئر پلس میڈیکل سینٹر آڈیٹوریم میں منعقد ہوا، جس [...]
