چیئرمین سی ڈی اے کا کشمیر چوک انڈر پاس منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
اسلام آباد(پ ر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) سہیل اشرف نے اسلام آباد میں کشمیر چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تعمیراتی سرگرمیوں کی تازہ ترین پیش رفت اور جاری کام کی رفتار کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ افسران اور منصوبے پر کام کرنے والی ٹیموں [...]
