وفاقی وزیر عبد العلیم کا قبضہ مافیا کیخلاف ‘زیرو ٹالرنس’ پالیسی کا اعلان
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی تمام سرکاری اراضی سے غیر قانونی قبضہ واگزار کرانے کے لیے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے قبضہ مافیا کے خلاف ‘زیرو ٹالرنس’ پالیسی کا اعلان کیا ہے۔وفاقی وزیر نے آج نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے [...]
