حکومت قرضے لیکر عوام پر مہنگائی کا بم گرا رہی ہے، ملک شاہد نواز گجر
واہ کینٹ ( نمائندہ خبریں )سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک شاہد نواز گجر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومتی پالیسیوں، فضول خرچیوں اور عوامی مسائل پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ ن لیگی حکومت اپنی عیاشیوں اور شاہانہ اخراجات کے لئے بیرونی ممالک سے قرضے لے کر ملک پر [...]
