ٹریکٹر اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، کم عمر بچہ جاں بحق
روات (نمائندہ خبریں)چک بیلی خان روڈ بگا شیخان شیل کے قریب ٹریکٹر اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، کم عمر بچہ جاں بحق، دوسرا نوجوان شدید زخمی .بگا شیخان میں شیل پمپ کے قریب ٹریکٹر اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں بمبلی، چک بیلی خان روڈ کا رہائشی پختون خاندان [...]
