سیکریٹری اور کنٹرولر کی پوسٹوں پر مستقل تعیناتیوں کی منظوری
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی سمیت پنجاب کے 15 تعلیمی بورڈز میں سیکریٹری اور کنٹرولر کی پوسٹوں پر مستقل تعیناتیوں کی منظوری دے دی ہے جس پر سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 15 پوسٹوں پر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے تعینات کئے جانے والوں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں نوٹیفکیشن کے [...]
