اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سورٹھ مبشر کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ
تلہ گنگ ( نمائندہ خبریں)اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سورٹھ مبشر نے شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ کیا اور پیٹرولیم مصنوعات پر جاری وزیراعظم ریلیف اسکیم پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر سورٹھ مبشر نے پٹرول پمپس پر مقررہ ایس او پیز پر عملدرآمد، پیمائش کے آلات کی درستگی اور [...]
