Depository of News

راولپنڈی ،10 افرادگرفتار، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

newsdepo.com · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،10 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 10 افراد کو حراست میں لے کر 25 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا،زیرحراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ رتہ امرال، نیو ٹان، صادق آباد، چکلالہ، [...]

Read full article →