گوجرخان میں چوری کی دو وارداتیں،پانچ لاکھ روپے سے زائد رقم چوری
گوجرخان (بیورو رپورٹ) گوجرخان میں چوری کی مزید دو وارداتوں کے دوران پانچ لاکھروپے سے زائد رقم چوری کر لی گئی، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ پولیس حکام کے مطابق مین بازار میں بیڈ شیٹس فروخت کرنے والے ایک نامعلوم شخص نے گلیانہ موڑ کے قریب مدینہ مشینری [...]
