ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان
اسلام آباد(پ ر)فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) نے 30 ستمبر 2026 کو ختم\ ہونے والی مدت کے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جن کی منظوری 28 اکتوبر 2026 کو منعقدہ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں دی گئی۔ایف ایف سی نے محفوظ، مثر اور قابلِ اعتماد پیداواری سرگرمیوں کو برقرار رکھتے [...]
