ANF کیمختلف علاقوں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
اسلام آباد( پ ر)اے این ایف کی تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں،کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار کاروائیوں میں 1 کروڑ 22 لاکھ روپے مالیت کی 157.22 کلوگرام منشیات برآمدتعلیمی اداروں میں کارروائیاں اٹک میں یونیورسٹی کے قریب ملزم سے120گرام چرس ،100گرام آئس [...]
