Depository of News

تھانہ دھمیال پولیس کی کارروائی،چند روز قبل گھر میں ماں بیٹی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

newsdepo.com · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)تھانہ دھمیال پولیس کی کارروائی،چند روز قبل گھر میں ماں بیٹی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ دھمیال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چند روز قبل گھر میں ماں بیٹی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم نے لین دین کے تنازعہ اور ذاتی رنجش پر خاتون اور [...]

Read full article →