لیسکو کا بجلی چوروں کے سہولت کار افسران و ملازمین کیخلاف مقدمات درج کرنیکا فیصلہ
لاہور (این این آئی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی چوروں کی سہولت کاری میں ملوث افسران و ملازمین کے گرد شکنجہ سخت کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمات درج کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بجلی چوری کروانے میں ملوث افسران و ملازمین کے خلاف قانونی کارروائی بھی ہو گی جبکہ [...]
