بحریہ فیز 7 میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، ڈیک، موبائل فونز برآمد ملزمان گرفتار
روات(نمائندہ خبریں )ایس ایچ او تھانہ روات انسپکٹر مرزا وقاص کی بڑی کارروائی: بحریہ فیز 7 میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، ڈیک، موبائل فونز اور ملزمان گرفتار ایس ایچ او روات مرزا وقاص کی سربراہی میں پولیس نے بحریہ ٹان فیز 7 میں لگا تار تیسرے دن کارروائی کرتے ہوئے اونچی آواز میں میوزک لگا [...]
