Depository of News

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی کی ایک اور بڑی کامیابی

newsdepo.com · world

لاہور (کرائم رپورٹر) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی کی ایک اور بڑی کامیابی،10سال سے لاپتہ قوتِ سماعت و گویائی سے محروم عبدالقدیر کے اہلِ خانہ کا سراغ لگا لیا۔ ترجمان سیف سٹیز کے مطابق سیف سٹی ”میرا پیارا” نے جدید فیشل ریکگنیشن ٹیکنالوجی سے 10سال پرانا گمشدگی کا کیس حل [...]

Read full article →