کراچی: ڈیفنس میں اسلحے کے زور پر شہریوں کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل، وزیر داخلہ کا نوٹس
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کار سوار افراد کی جانب سے مبینہ طور پر اسلحے کے زور پر شہریوں کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کا وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لے لیا ہے۔وائرل ویڈیو میں کار سوار افراد کو راہ گیروں کو اسلحہ دکھا کر ہراساں کرتے [...]
